ملک حیات اللہ محسود چیغہ نیوز نیٹ ورک کے سی ای او ہے اور چیغہ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہے ۔حیات اللہ محسود کا تعلق قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے ہے مختلف صحافتی تنظیموں کے ساتھ وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ پریس کلب جنوبی وزیرستان کا پہلا صدر رہے چکا ہے ۔،،2012سے قبائلی علاقوں اور افغانستان میں دہشت گردی کےرپورٹ سے وابسطہ ہے مختلف پاکستانی اور غیر ملکی اداروں کے ساتھ بطور رپورٹر /رائٹر اور ریسرچ کام کرچکا ہے ۔ملک حیات اللہ محسود کا شمار قبائلی علاقوں اور افغانستان میں متحرک عسکری تنظیموں پر نظر رکھنے سمیت ان علاقوں کے سیاسی صورتحال پر نظر رکھوالے تجزیہ کاروں اور ریسرچر میں ہوتا ہے
فیصل واوڈا نے عمران خان کے بارے میں پریشان کن پیشگوئی کر دی
بنوں جانی خیل میں چلتی گاڑی پر حملہ: قبائلی ملک اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
ترقیاتی اسکیموں میں خردبرد: جے یو آئی کے سابق ایم این اے مولانا جمال الدین کے گرد نیب کا شکنجہ سخت
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پشتون علاقائی وسائل پر غیر ضروری سوالیہ بیانات پر ایک جائزہ
وانا ویٹرنری ہسپتالوں میں دوائیاں ناپید، مختلف قسم کی بیماریوں سے بڑے پیمانے پر جانوروں کے اموات کا خدشہ
“ڈیرہ اسماعیل خان: پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان سیاسی کشیدگی، جعلی بینرز کے معاملے پر مقدمہ درج”
“افغانستان کا تجارتی انحصار پاکستان سے کم ہو کر چین بھارت اور ایران پر بڑھتا جا رہا ہے”
“میر خلیل الرحمن فاونڈیشن کا چیغہ نیوز نیٹ ورک کے اشتراک سے قبائلی اضلاع بالخصوص وزیرستان میں صحت،تعلیم اور دیگر فلاحی منصوبوں پر کام کرنے کا عزم”
خیبر پختونخوا میں پہلی بار 3 روزہ ثقافتی، ہارس اینڈ کیٹل شو کا انعقاد
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فوج اور ایف سی کی تعیناتی،عارضی امن پر انحصار اور سول اداروں کی کمزوری