بنوں میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران دس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں اب بھی ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جاری ہیں، جس کا مقصد دہشت گردوں کا قلع قمع کرنا اور امن و امان کو یقینی بنانا ہے۔
23