ملک حیات اللہ محسود چیغہ نیوز نیٹ ورک کے سی ای او ہے اور چیغہ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہے ۔حیات اللہ محسود کا تعلق قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے ہے مختلف صحافتی تنظیموں کے ساتھ وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ پریس کلب جنوبی وزیرستان کا پہلا صدر رہے چکا ہے ۔،،2012سے قبائلی علاقوں اور افغانستان میں دہشت گردی کےرپورٹ سے وابسطہ ہے مختلف پاکستانی اور غیر ملکی اداروں کے ساتھ بطور رپورٹر /رائٹر اور ریسرچ کام کرچکا ہے ۔ملک حیات اللہ محسود کا شمار قبائلی علاقوں اور افغانستان میں متحرک عسکری تنظیموں پر نظر رکھنے سمیت ان علاقوں کے سیاسی صورتحال پر نظر رکھوالے تجزیہ کاروں اور ریسرچر میں ہوتا ہے
معروف ٹک ٹاکر غیرت کے نام پر قتل
شمالی وزیرستان: مشتبہ ڈرون حملے میں چار بچے شہید، پانچ افراد زخمی
6گھنٹے طویل اجلاس، 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری , وقت بہت کم ہےعوام کیلئے بہت کچھ کرنا باقی ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز
بھارت ہمارا پانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں: وفاقی وزیرآبی وسائل۔
اب بہت ہوگیا، ملک میں سیاسی سیز فائر ہونا چاہئے: چیئرمین پی ٹی آئی کا مطالبہ
عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی؟
آئی ایس پی آر کا بیان: بھارتی جارحیت میں پاکستانی فوج کو جانی و مالی نقصان.
پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان ھو گیا ۔
ڈانس پارٹی پر چھاپہ، متعدد لڑکے، لڑکیاں گرفتار۔
پاکستان نے فتح حاصل کی، وزیرِ اعظم نے قوم سے خطاب کیا۔