146

صحافی عمران ریاض خان کے حیران کن انکشافات نے سب کو چونکا دیا۔

مجھے لاہور کے کرنل فائز نے کہا کہ نواز شریف کی بہت خدمات ہیں ہمیں اسکی سپورٹ کرنی چاہیے میں نے کہا آپ کر لیں میں نہیں کرتا جس پر وہ تعیش میں آ گئے جن آئی ایس آئی افسران نے رپورٹ دی تھی کہ عمران ریاض نکارہ ہو چکا ہے دو سال بولنے کے قابل نہیں رہا آج آئی ایس آئی میں انکی انکوائری لگی ہوئی ہے چھپکلی مارنے کے بہانے مجھے 4 گھنٹے سلاخوں سے ہاتھ باندھ کر لٹکائے رکھا۔ عمران ریاض خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں