79

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ا ہلاک

راولپنڈی (چیغہ نیوز)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں دہشتگرد کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے دوران 4دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود ممکنہ دیگردہشتگرد کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں