72

بھارت ہمارا پانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں: وفاقی وزیرآبی وسائل۔

ایک بیان میں محمد معین وٹو نے کہا کہ بھارت پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، کیونکہ اس کے پاس اتنی گنجائش ہی نہیں ہے کہ وہ پانی کو ذخیرہ کر سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت پاکستان کے تمام دریاؤں میں وافر مقدار میں پانی موجود ہے، جب کہ عالمی بینک کے صدر نے بھی سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں