142

ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز آج ہو گا

اسلام آباد (چیغہ نیوز ) چین کی طرف سے فراہم کردہ پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر 2030 ء میں1200 میگا واٹ ایٹمی بجلی بنانا شروع کر دے گا۔

“جنگ ” کے مطابق آج چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 کی تعمیر کیلئے فرسٹ کنکریٹ پور (First concrete Pour) کی تقریب میں 50 ارب ڈالرز سے زائد مالیتی پروجیکٹس کے روح رواں وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقیات پروفیسر احسن اقبال مہمان خصوصی ہونگے اہم چینی و پاکستانی شخصیات بھی تقریب میں شرکت کریں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں