کراچی(چیغہ نیوز)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے گھٹ 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام فی تولہ سونے کی قیمت 514روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 614 ڈالر کی سطح پر آگئی