108

خان کب کا ڈیل کرچکا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی ایک ایک شرط مان چکا ہے، سینئر تجزیہ کار حیدر نقوی

میڈیا پر بیٹھے کچھ ٹھیکیدار جو ہمیشہ ہی کراۓ پر حاصل کیے جاتے ہیں حالانکہ بہت ہی بڑا نام ہیں تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ عمران خان ڈٹا ہوا ہے۔ خان کب کا ڈیل کرچکا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی ایک ایک شرط مان چکا ہے، سینئر تجزیہ کار حیدر نقوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں